کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)معروف وکیل خواجہ شمس السلام کا قتل،سٹی کورٹ میں جزوی ہڑتال ہونے کی وجہ سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے-جیل سے آنے والے قیدیوں کو بھی پیش نہیں کیا جائے گا-سٹی کورٹ کے مرکزی دروازے کو بھی بند کر دیا گیا-سائلین کی بڑی تعداد سٹی کورٹ کے دروازے کے اندر اور باہر موجود ہے-
پولیس کو داخلے کی اجازت نہیں،گزشتہ روز کراچی بار نے مکمل ہرتال کا علان کیا تھا-آج بار اجلاس میں آگے کا لائے عمل بتایا جائے گا-


