کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس کے 10 پولیس افسران کو سزائیں دی ہیں انسپکٹر راو خالد انسپکٹر فاروق سنجرانی انسپکٹر امجد علی کیانی سب رانا اجمل انسپکٹر زاہد سراج انسپکٹر طفیل انسپکٹر اختر حسین سب انسپکٹر عمران خان سب انسپکٹر عبدلشکور لاکھو اور asi ,خمیسو خان بروہی 10 کی سزا میں ایک پھول کمی کی گئی اور B کمپنی بھیج دیا گیا ہے-
44


