پی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف پولیس موبائل پرحملےاورجلاؤ گھیراؤ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف پولیس موبائل پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس-عدالت نے پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظورکرلی-عدالت نے ملزمان کو 5،5 ہزاروں پر مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا-

ملزمان کے خلاف گیشن اقبال تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا-20 جولائی کو ڈسکو بیکری کے مقام پر روڈ بلاک پولیس موبائل پر پتھراؤ کیا-ملزمان کے پتھراؤ کی وجہ سے پولیس موبائل اور عوام کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں