61

میٹرک بورڈ کراچی کا 10ویں جماعت جنرل گروپ کی مارکس شیٹ جاری کرنیکا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے پہلے سالانہ امتحانات سال 2025ء ایس ایس سی پارٹ ٹو (جماعت دہم) جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں