41

ایس ایس پی ملیرگھگرپھاٹک جائے وقوعہ پر پہنچ گئے،ابتدائی معلومات حاصل کیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کا گھگر پھاٹک جائے وقوعہ پر پہنچ گئے-ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے، موقع کا جائزہ لیا اور ابتدائی معلومات حاصل کیں۔

کرائم سین یونٹ اور ٹیکنیکل ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہی ہیں-ایس ایس پی ملیر کی ہدایت پر پولیس کی مشترکہ خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں