41

گھریلوجھگڑوں تنگ خاتون کی دریا میں کودنے کی کوشش،ریسکیواہلکاروں نے بچالیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ریسکیو 1122 کے دریا سندھ کوٹری بیراج پر تعینات ریسکیو اہلکاروں کی فوری/بروقت کاروائی خاتون کو دریا میں کودنے سے بچا لیا

گھریلو جھگڑے کے باعث ایک خاتون نے جامشورو پل پر دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے کی کوشش، ریسکیو 1122 کی ڈپلائمنٹ ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو دریا میں کودنے سے بچا لیا

خاتون اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر موجود تھی دونوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا، جس کے بعد لڑکی نے اچانک موٹر سائیکل سے اتر کر پل سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی

اپنا تبصرہ بھیجیں