44

پی آئی اے نے8اگست سےزائرین کیلئےخصوصی فلائٹ آپریشن چلانے کا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قومی ایئر لائن پی آئی اے نے 8 اگست سے زائرین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن چلانے کا اعلان کردیا۔ خصوصی فلائٹ کیلئے فی مسافر دو طرفہ کرایہ 675 ڈالر( ایک لاکھ 94 ہزار روپے) مقرر کیاہے۔وزیرداخلہ محسن نقوی نےسیکورٹی خدشات کےباعث زائرین کےبذریعہ سڑک ایران اور عراق جانےپرپابندی عائد کی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں