40

نارتھ ناظم آباد میں رہائشی بنگلےپرغیرقانونی کمرشل تعمیرات زوروشورسےجاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نارتھ ناظم آباد میں غیر قانونی کمرشل پلاٹ کی تعمیرات کا کام عروج پر جعلی بلڈر نے رشوت کے عوض ایس بی سی اے کے قوانین کا سودا کر ڈالا۔بلڈر کی جانب سے پلاٹ نمبر B-277 بلاک -N میں بغیر اپروول کے رہائشی بنگلے پر غیر قانونی کمرشل تعمیرات کی کھلی چھوٹ۔

ذرائع بلڈرمافیا نےسسٹم میں شامل کرپٹ افسران کورشوت دیکرخاموش کردیا اورایس بی سی اے کےقوانین کاسودا کرڈالا۔جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کشن چن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنی آنکھیں بند کرلی اور غیر قانونی تعمیرات کرنے کی کُھلی چُھوٹ دے دی۔اب ظاہر یہ ہوتا ہے کے اس غیر قانونی تعمیرات میں ایس بی سی اے کے افسران کی ملی بھگت سے تعمیرات کی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں