40

شہرقائد میں آئندہ ایک ہفتے تک تیز بارش کا کوئی امکان نہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں بادلوں کا بسیرا ہے اور سمندری ہوائیں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں لیکن آئندہ ایک ہفتے تک تیز بارش کا کوئی امکان نہیں۔ مزید بتایا کہ کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے، آئندہ چند روز مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ موسم مرطوب رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں