سرکاری اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کےخلاف دائرنیب ریفرنس پرسماعت

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)قاسم آباد میں سرکاری اراضی کی مبینہ غیر قانونی الاٹمنٹ کےخلاف دائر نیب ریفرنس پرسماعت ہوئی-نیب ریفرنس میں نامزد صوبائی وزیرآبپاشی جام خان شورو،مئیرکاشف شوروسمیت دیگر17ملزمان احتساب عدالت حیدرآباد میں پیش کردی گئی-دیھ شاہ بخاری کی سرکاری زمین کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت کا ایچ ڈی اے حکام پر اظہاربرہمی-

عدالت کا نیب کے تفتیشی افسر کو ایچ ڈی اے سے ریکارڈ نکال کر عدالت میں اصل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم-حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو عدالت نے اصل ریکارڈ پیش کرنے کا شو کاز جاری کردیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں