کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لیاری بغدادی میں عمارت گرنے سے 27 افراد کے جاں بحق ہونے کا کیس-ایس بی سی اے کے دو افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست داخل کردی-عدالت نے ایس بی سی اے افسران ظفر اور عاصم کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی-عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت پانچ لاکھ فی کس کے مچلکوں کے عوض منظور کی تھی بغدادی تھانے میں درج مقدمہ میں مالکان سمیت دس ملزمان گرفتار ہیں-
40


