کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مختلف فائرنگ کےواقعات میں مزید3افراد زخمی-گولیمار کفایہ مارٹ کےقریب فائرنگ01 شخص زخمی-زخمی ہونے والےشخص کی شناخت ارسلان شیخ ولد انورعمر32 سال بتائی جارہی ہے-پٹیل پاڑہ الصفہ گراونڈ کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔زخمی ہونے والے شخص کی شناخت مظہر خان ولد علف خان عمر 40 سال بتائی جارہی ہے-ماڑی پور ہاکس بے بلال مسجد کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے-زخمی ہونے والے شخص کی شناخت نوید ولد محمد حسین عمر 30 سال بتائی جارہی ہے-
40


