کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت پیش نہ ہونے پر ڈپٹی کلکٹر کسٹم کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری-50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرائیں ورنہ آج ڈی آئی جی انہیں پیش کریں-پریمیئرکمپنی کےکیس میں ڈپٹی کلکٹرارسلان 21 جولائی کوعدالت میں پیش نہیں ہوئے-اسسٹنٹ اٹارنی جنرل محمد اکبر خان کی موجودگی میں 22 جولائی کو انکی پیشی کا آرڈر ہوا-
22 جولائی کو ڈپٹی کلکٹر پیش ہوئے نہی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پیش ہوئے-ان حالات میں ڈی آئی جی کو ٹاسک دیا جاتا ہے کہ وہ ڈپٹی کلکٹر کو آج 12 بجے پیش کریں-عدالت نے حکمنامے کی کاپی اٹارنی جنرل پاکستان کو بھی پہنچانے کی ہدایت کی-


