شادی ہال کو توڑنے کیخلاف درخواست پر سماعت،اپروول پلان طلب کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اورنگی ٹاؤن گلشن بہار میں شادی ہال گرانے کا معاملہ شادی ہال کو توڑنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی-عدالت نے وکیل درخواست گزار اپروول پلان طلب کرلیا-ہمارے پاس اپروول پلان سمیت تمام دستاویزات موجود ہیں-ایس بی سی اے نے شادی ہال کی دیواریں توڑ دی ہیں-کراچی میں بہت سے عمارتیں توڑی جا رہی ہیں-

عمارتیں گرنے سے لوگ مر رہے ہیں-یہ شادی ہال ہے اور ہم نے منظوری بھی لے رکھی ہے-کہاں ہے بلڈنگ پلان اور اپرول پلان- ہمیں مہلت دیں، اپروول پلان کیس فائل میں لگا دیتے ہیں-وکیل درخواست گزار کی استدعا پر عدالت سماعت ملتوی کردی-

اپنا تبصرہ بھیجیں