کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گارڈن ملت ٹاؤن ملیر میں غیر قانونی تجاوزات کا معاملہ،غیر قانونی تجاوزات کے خلاف رہائشوں کی درخواست پر سماعت ہوئی-عدالت نے درخواست کی سماعت گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی-تعطیلات میں فوری سماعت کی ضرورت کیوں پیش آئی-غیر قانونی تجاوزات ہو رہی ہے، سو فٹ سڑک پر دکانیں بنائی جا رہی ہیں-یہ پہلی چھٹیاں ہیں یہاں ہم 150 کیسز روز سنتے ہیں-اتنے کیسز ہیں کہ ہم رات کو فری ہوتے ہیں-
جو کیس فوری سماعت کا نہیں وہ کیوں لگایا جاتا ہے-سو فٹ کی سڑک پر دکانیں اور گھر بنائے جا رہے ہیں-تجاوزات سے ٹریفک کی روانگی متاثر ہوگی-رہائشیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-


