لیاقت آباد انڈر پاس پولیس نے مشکوک ڈکیتوں کا تعاقب کرکے ہاف فرائی کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو( سینٹرل شریف آباد کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

پولیس مقابلہ لیاقت آباد انڈر پاس میں ہوا ہے

ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی جبکہ پولیس کے بروقت ریسپانس اور تعاقب کے نتیجے میں دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

ملزمان دورانِ فرار اپنی موٹر سائیکل سے گِر کر زخمی ہونے ہیں جنکو ٹریٹمنٹ کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا

گرفتار ملزمان کی شناخت شہباز ولد محمد بخش اور ساجد ولد طالب کے ناموں سے ہوئی ہے

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 3 عدد موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے ھارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں