جلاؤگھیراؤکیس،شاہ محمودقریشی سمیت دیگرکو10سال قید کی سزا سنادی گئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)جلاؤ گھیراؤ کیس شاہ محمود قریشی بری، ڈاکٹر یاسمین، میاں محمود الرشید، سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی گئی-لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی، زباس مان، افتخار احمد اور رانا تنویر کو بری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں