44

غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایم کیوایم پاکستان کے ارشدوہرہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایم کیوایم پاکستان کےایم این اے ڈاکٹر ارشد وہرہ، ایم پی اے محمد دلاور (PS-108) اور دیگر قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین کی کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس۔شہر میں غیر قانونی عمارتوں کا دھندہ عروج پر, ایس بی سی اے افسران کی مبینہ سرپرستی اور اربوں روپے رشوت کے الزامات-غیر قانونی تعمیرات انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن چکی ہیں-

صرف نوٹس کافی نہیں، متاثرین کو متبادل رہائش دی جائے-حکومت تحقیقات کرے، خاموشی ناقابلِ قبول ہے, ایس بی سی اے افسران خاموش تماشائی، مافیاز کو کھلی چھوٹ۔بلڈنگ گرانا آسان ہے، مگر اصل آزمائش متاثرین کی بحالی ہے۔کراچی کے عوام سب جانتے ہیں، اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ سنجیدہ ایکشن لے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں