کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لیاری کے علاقے بغدادی میں بلڈنگ گرنے سے ہلاکتوں کا کیس عدالت نے ایس بی سی اے کے 8 افسران کی ضمانت منظور کرلی-عدالت نے ملزمان کو فی کس دس دس لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم -یہ حکومت کی زمہ داری ہے کہ وہ رہائشیوں کو متبادل رہائش کا بندوست کرے-تاہم شواہد اور قانونی تقاضے کے مطابق ملزمان کو دس لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی جاتی ہے-اس مقدمے میں کمزور دفعات لگائی گئی ہے-


