کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تعلیم کے لیے برطانیہ جانے والے دو بھائیوں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ پیش آیا-ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی-طالب علموں کا نام اب کسی لسٹ میں شامل نہیں ، وہ سفر کرسکتے ہیں-عدالت نے ایف آئی اے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 12 آگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کرلی-


