44

منشیات کو لے کر ہم سب کہ ساتھ کام کرنے کہ لیے تیار ہیں،ایڈیشنل آئی جی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت کا کنسرن اور معاشرے کا کنسرن بلکل سہی ہے، یہی پولیس کا ہے-جو ٹاکس فورس بنی ہے اس میں انپوٹ ہم صرف پولیس کا نہیں لیتے، دیگر اجنسیس بھی شامل ہوتی ہیں-منشیات کو لے کر ہم سب کہ ساتھ کام کرنے کہ لیے تیار ہیں-

منشات کوختم کرنےکہ لیےہم پوری طرح کامیاب نہیں ہوئےہیں-ملزمان کی گرفتاریوں کےلیےمختلف کیٹاگریز بنائی گئی ہیں-اسکولوں پرہمارا فوکس ہے-اسکولوں میں منشیات کازیازہ رجہان آرہا ہے-53منشیات کےسپلائرکراچی کےاسکولوں میں کوم کر رہے ہیں ہیں-32 کو ہم گرفتار کر چکے ہیں-

سب سے بڑا مسلہ ہمیں درپیش ہے، ملزمان نے ماہر وکیل رکھے ہوئی ہیں-یہی ملزمان شہر میں واپس آکر یہی کام کرتے ہیں، ہمیں بھی تکلیف دیتے ہیں- پولیس کام کر رہی ہیں نتائج نظر آئنگے-منشیات کے پی کے سمیت مختلف روٹس سے آتی ہے-اسکول انتظامیہ سے بھی کہتا ہوں ہمارے ساتھ تعاون کریں-ہم اسکول کا نام یا اس کیساخت کو نقصان پہچانا نہیں چاہا-

اپنا تبصرہ بھیجیں