کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت میں ملزم کے خلاف درج تئیس مقدمات سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے-درخواست گزار کے خلاف ستائیس کیسز ہیں زیادہ تر منشیات کے ہیں-درخواست گزار نے عدالت میں غلط بیانی کی کہ وہ پہلے کبھی گرفتار نہیں ہوا-ایسے کیسے ہوسکتا ہے کہ ہر بار ملزم بھاگ جاتا ہے منشیات چھوڑ جاتا ہے-
ملزم بختی روان کو تین مقدمات میں سزا ہوچکی ہے-ملزم دس مقدمات میں بری ہوچکا ہے، گیارہ کیسز زیر سماعت ہیں-ملزم کے بیٹوں کے خلاف بھی منشیات کے مقدمات درج ہیں-


