کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جماعت اسلامی بے بنیاد الزامات اور گمراہ کن پروپیگنڈہ کی موجد ہے-منعم ظفر تعصب کی سیاست کی عینک اتاریں- منعم ظفر کو سیف سٹی جیسا حساس سیکیورٹی منصوبہ بھی اچھانظر نہیں آتا-نئی نمبر پلیٹس سیف سٹی پروجیکٹ کا ناگزیر حصہ ہے-
نمبر پلیٹ پر کی جانے والی تنقید صرف لاعلمی کا نتیجہ ہے-بلڈنگ گر جائے تو تنقید۔۔خالی کروائیں تو احتجاج-۔ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پورشن پر کاروائی ہوتو ظلم لیاری میں ہوتو جائز-جماعت اسلامی اپنی پالیسیوں میں کنفیوز ہے-
مئیرکلک پروگرام سےکام کروائےتوغیرملکی قرضہ،جماعت اسلامی کےٹاون چئیرمین کلک کام کروائیں توترقی-جماعت اسلامی ترقی دشمن جماعت ہے-اج 75مقامات پردودوبندہ کھڑاکرکے شہرہوں کو۔اذیت دی جائے گی-حساس معاملات کو سیاسی رنگ دینا انتہائی افسوسناک ہے-ننمبر پلیٹ منصوبہ عوام کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے ہے- نئی نمںر پلیٹ پالیسی پر ہر صورت عملدرآمد ہوگا-پنجاب میں گندم اور اسلام آباد میں فیصل مسجد کا لوگو کسی کو برا نہیں لگا- تعصب کی عینک پہننے والے کراچی میں ہر قدم پر اعتراض اٹھاتے ہیں-


