کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چیمبرز کی ملک گیر ہڑتال کی کال کو تاریخی اور ریکارڈ توڑ حمایت حاصل ہے-ہڑتال کوکراچی کی ساتوں صنعتی زونز کی مکمل حمایت حاصل ہے-سائٹ، کورنگی، لانڈھی، نارتھ کراچی، بن قاسم، سائٹ سپر ہائی وے اور فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشنز کے سی سی آئی کے ساتھ کھڑی ہیں-مقامی گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن، سبزی منڈی ایسوسی ایشن، کباڑی مارکیٹ ایسوسی ایشن نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے-پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن، کراچی الیکٹرانک ڈیلرز ایسوسی ایشن، حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کی بھی حمایت حاصل ہے-
41


