46

نوری آباد اوردھابیجی انڈسٹریل زون کو18روپے یونٹ بجلی دینےکامنصوبہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نوری آباد اوردھابیجی انڈسٹریل زون کو18روپے یونٹ بجلی دینےکامنصوبہ-سندھ حکومت کا آئندہ ماہ سندھ الیکٹرسٹی پالیسی 2024 متعارف کرانے کا فیصلہ-سندھ الیکٹریکل اینڈ پاورریگولیٹری اتھارٹی صنعتوں کو سستی بجلی دے گی-صنعتوں کیلئےسستی بجلی ونڈ کوریڈورسے پیدا کی جائے گی-نوری آباد انڈسٹریل اسٹیٹ، پورٹ قاسم اوردھابیجی انڈسٹریل زونز کوفائدہ ہوگا-سیپرا سندھ کے صنعتی زونز کیلئےاپنی ٹرانسمیشن لائن بچھائے گا-

موروپاورکمپنی کےسی ای اومصطفیٰ عبداللہ کی وزیرتوانائی سندھ سے ملاقات-سندھ الیکٹریکل اینڈ پاورریگولیٹری اتھارٹی بنانے اور فعال کرنے پرستائش ونڈ کی سستی بجلی سے صنعتی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا-

اپنا تبصرہ بھیجیں