43

سندھ حکومت ظلم اور عوامی حقوق کی پامالی میں اصول کی پابندنہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جنگل کا بھی ایک اصول ہوتا ہے۔ وہاں بھوکا شیر بھی جب شکاری جانور کو کھا کر پیٹ بھر لیتا ہے، تو پیچھے ہٹ جاتا ہے اور آرام کرتا ہے۔لیکن سندھ حکومت ظلم اور عوامی حقوق کی پامالی میں کسی قانون، کسی اصول کی پابند نہیں۔

یہ حکومت نہ انصاف جانتی ہے، نہ رحم، اور نہ ہی عوامی مسائل کا ادراک رکھتی ہے۔بس ایک ہی کام ہے — عوام کا استحصال، کرپشن، اور طاقت کا غلط استعمال۔ہم یہ ظلم اب مزید برداشت نہیں کریں گے۔ سندھ کے عوام جاگ چکے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں