49

دہلی کالونی تجاوزات کیخلاف کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کا گرینڈ آپریشن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کا دہلی کالونی تجاوازت کے خلاف گرینڈ اپریشن،کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے صدر برہگیڈ شاہد ضیا اورسی ای اوعمرفاروق نےعوامی شکایت پرایکشن لیا-عوامی شکایت پر صدر بریگیڈ شاہد ضیا اور سی ای او کا دہلی کالونی کا اچانک دورہ کیا-دہلی کالونی سے فوری تجاوزات کے خاتمہ کے لیے اپریشن کا حکم جاری کیا گیا-

دہلی کالونی مِیں اپریشن کےدوران بڑی تعداد میں کیبلن چولہے۔پتھارے ضبط کرلیے گئے-کراچی دوسو سے زائد ٹیبلے پانچ سے زائد کرسیاں تحویل میں لے گئی-50 کے قریب پنجرے چھوٹے بڑے اسٹالز اور گندگی مشینیں ضبط کر لی گئی-تجاوزت کے باعٹ لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا-تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری رہی تھی-

اپنا تبصرہ بھیجیں