کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان لیاری بغدادی کالونی میں 6 منزلہ عمارت منھدم ہونے کی جگہ کا دورہ,متاثرہ خاندانوں سے ملاقات اور میڈیا سےگفتگو کررہےہیں،واقعہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔اس موقع پر نائب امیر ضلع جنوبی سید جواد شعیب،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و انچارج میڈیا سیل صہیب احمد،رانا انوار ،ٹیم الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ موجود ہیں ۔
48


