57

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،1لاکھ 30 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار کی سطح عبور کرگیا-کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں اب تک 1850 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا اور انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرچکا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں