34

2 ملزمان پولیس مقابلہ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے

شیخوپورہ(ایچ آراین ڈبلیو)سی سی ڈی پولیس کی کاروائی، خطرناک اشتہاری ملزم جبار عرف جباری گچہ گینگ کے 2 ملزمان پولیس مقابلہ کےدوران اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سےجاں بحق،مخبرخاص کی اطلاع پر پولیس نے موٹروے انڈرپاس فیض پور ریڈ کیا جس کے نتیجے میں جبارعرف جباری گچہ نےساتھیوں کےساتھ مل کر پولیس وین پر فائرنگ کر دی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جبار عرف جباری گچہ 3 ساتھوں کے ہمراہ فرار ہو گیا جبکہ 2 ساتھی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے موقع پر جاں بحق ہو گئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں