حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)سی ٹی ڈی حیدرآباد کے دہشت گردی کے مقدمہ میں ملزم بلاول شر کو مضبوط پراسیکیوشن اور سی ٹی ڈی حیدرآباد کے جدید تکنیکی بنیادوں پر اکٹھے کردہ و پیش کردہ ثبوت و شواہد کی بنیاد پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 سینٹرل جیل حیدراباد نے آج مورخہ 26/6/25 کوایکسپلوزو ایکٹ میں عمر قید اور اسٹیٹ مخالف مواد رکھنے پر 05 سال قید کی الگ سزا سنائی گئی-
34


