52

پی اینڈ ٹی کالونی کےمسائل میں اضافہ،لیزکےمسائل بلاول بھٹوکےگوش گزار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی اینڈ ٹی کالونی گزری کےایک ۱۵ رکنی وفد نے وزیر اعلیٰ سندھ کےمشیر برائے کجی آبادی نجمی عالم بھائی سے ان رہائش گاہ پر جاکر حج کی مبارک باد دی-نجمی عالم نے وفد کو بتایا کالونی میں اب بھی بہت سارے کام باقی نجمی عالم کو وفد نے ایک اور اہم مسئلہ کی جانب توجہ دلائی کہ پی اینڈ ٹی کالونی کی لیز کے مسائل بھی التوا کا شکار ہیں نجمی عالم نے یقین دلایا کہ لیز کے مسئلہ پر علاقہ رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ اور چئیر مین پی پی پی بلاول بھٹو سے بھی بات کرینگے-

کنٹونمنٹ بورڈ کراچی کے وائس پریزیڈنٹ نجیب ولی نے علاقے میں پانی کے ساتھ گٹر کا گندہ پانی مکس ھورھاتھا کافی حد تک بہتر ھے نجمی عالم نے کہا مکمل طور اس مسئلہ کا خاتمہ کیا جائیگا وفد نے کام کی یقین دہانی ھونے پر اطمنان کا اظہار ھے وفد میں علاقے کے مکینوں اطہر جاوید صوفی عنایت اللہ بابر سید ممتاز حسین شاہ عبدالغفار پی پی پی وارڈ نمبر ۱۰ کے جنرل سیکریٹری سید فرحان حسین محمد رحمن سید عارف شاہ محمد عاشر شاہ نواز اور وفد کے دیگر لوگوں نے پاکستان پیپلز پارٹی نجمی عالم اور نجیب ولی کا شکریہ ادا کیا-

وفد کے ارکان نے نجمی عالم کو بتایا کہ پی اینڈ کالونی میں مکینوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جسکی وجہ سے روزمرہ کئ مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے سیوریج ،صاف پانی ،بجلی کی علانیہ اور دو چار گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ آچکے ہیں کئی بار کے الیکٹرک کی انتظامیہ سے بھی ملاقات کی مگر مگر بے سود رہی

اپنا تبصرہ بھیجیں