کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کی ڈبہ کالونی سعیدآباد بلدیہ ٹاؤن پر کارروائی، گٹکا/ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزم کی شناخت شیراز نیازی ولد محبت خان نیازی کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 22 عدد پڑیاں مضر صحت گٹکا/ماوا برآمد۔
گرفتار ملزم گٹکا/ماوا سیلر مطلوب ملزمان کی C کیٹیگری سیریل نمبر 275 میں بھی شامل ہے۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے عمل میں لائی۔
ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔


