35

24 گھنٹوں کے دوران کامیاب کارروائیاں ، مجموعی طور پر 07 ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انویسٹیگیشن-1 ایسٹ زون پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 07 ملزمان کو گرفتار کیا۔

مقدمات میں ملوث گرفتار ملزمان:-

تھانہ محمود اباد پولیس نے ملزم محمد اظہر عرف اجو ولد محمد رشید کو FIR نمبر 260/2025 بجرم 324/337/34 PPC میں گرفتار کیا۔

تھانہ گلستان جوہر پولیس نے ملزم سہراب علی ولد نثار احمد کو FIR نمبر 263/2025 بجرم 365-B 3TIP/109/201/34 میں گرفتار کیا-

تھانہ فیروز اباد پولیس نے ملزم محمد رضوان علی ولد شوکت علی کو FIR نمبر 629/2025 بجرم 489-F PPC میں گرفتار کیا۔

تھانہ فیروز اباد پولیس نے ملزم محمد راشد بیگ ولد نعیم بیگ کو FIR نمبر 604/2025 بجرم 489F PPC میں گرفتار کیا۔

تھانہ سچل پولیس نے ملزم وسیم ولد محسن کو FIR نمبر 880/2025 بجرم 420/377/34 PPC میں گرفتار کیا۔

تھانہ پی ائی بی کالونی پولیس نے ملزم محمد راشد محمود ولد عبداللہ اکبر کو FIR نمبر 236/2025 بجرم 147/148/149/427/337/186/34 PPC میں گرفتار کیا۔

تھانہ سچل پولیس نے ملزم عصمت ولد جلال خان کو FIR نمبر 943/2025 بجرم 14(1) 14(11) فارن ایکٹ میں گرفتار کیا۔

مغویان کی بازیابی:-

تھانہ گلستان جوہر پولیس نے FIR نمبر 263/2025 بجرم 365-B 3TIP/109/201/34میں مغویہ سنینا دختر غلام شبیر کو بازیاب کروا لیا-

تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے FIR نمبر 284/2025 بجرم 496-A میں مغویہ ہیر کو بازیاب کروا لیا-

تمام گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور ان کے مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔ ایسٹ زون انویسٹیگیشن کی یہ کارروائیاں شہر میں قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کی جانب ایک مؤثر پیش رفت ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں