کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بغدادی کی حدود میں گٹکا مافیا کے لیے محفوظ پنہ گاہ زرائع خاص کے مطابق اعلیٰ افسران کے سخت ترین احکامات کے باوجود ڈسٹرکٹ سٹی تھانہ بغدادی میں تعینات کالی بھیڑوں نے گٹکا مافیا کو بھاری ہفتہ وار رقم کے عوض زہریلا گٹکا فروخت کرنے کا پروانہ جاری کردیا گٹکا مافیا تھانہ بغدادی کی حدود میں جگہ جگہ درجنوں کی تعداد میں کیبن پر کھلے عام گٹکا فروخت کرنے میں مصروف
زرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بغدادی بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں مصروف ہیں جو کہ ایک سوالیہ نشان ہے


