کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ برگیڈ کی حدود میں بڑے پیمانے پر جوۓ سٹے کا اڈے چلانے والے اویس عرف مخبر چاۓ والا کی وائس ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی-
آئی جی سندھ کی جانب سے جاری کردہ گٹکا ماوے کی لسٹ میں بھی اویس عرف مخبر چاۓ والے کا نام سر فہرست ہے لیکن تھانیدار برگیڈ کا اس مجرم پر مکمل آشیر باد ہے اب اس وائس کو سن کے بعد بھی تھانیدار اس جوۓ سٹے کے اڈے کو چلانے والے اویس عرف مخبر چاۓ والے کے خلاف قانونی کارروائی ہوتی ہے یہ اس پر شفقت کا ہاتھ رہتا ہے
مزید تفصیلات تفصیل نیوز کے شمارے میں آج شائع کی جاۓ گی-


