38

گلستان جوہر،2ڈکیتوں نے کھلے عام ڈکیتی کی وارداتیں کیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلستان جوہر بلاک 3، 3اے اور 4 انڈر اٹیک-کل بتاریخ 10 جون ان دو ڈکیتوں نے گلستان جوہر بلاک 3، 3اے اور 4 کے قریب متعدد ڈکیتی کی وارداتیں کری۔ بلاک 4 ورکس سوسائٹی میں چوکیدار کو بھی گولی مار کر زخمی کردہا-

اور لوٹا ماری کے دوران کئی رائونڈ فائر کرے۔ گلستان جوہر کے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا- ڈکیت کھلے عام دندناتے گھوم رہے ہیں اور لوٹ رہے ہیں۔ خواتین سے بھی نقدی اور موبائل فون لوٹ لئے گئے اور ذرائع کے مطابق کیبل والے پر بھی تشدد کرا۔ قانون نافظ کرنے والے ادارے ان 2 ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرے اور علاقہ میں دوبارہ امن قائم کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں