53

فلٹرپلانٹ کے قریب بھٹائی نگرپولیس کا اسٹریٹ کرمنلزسے مقابلہ

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)فلٹر پلانٹ کے قریب بھٹائی نگر پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ-بھٹائی نگر پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز گروہ سے مقابلہ-پولیس مقابلہ فلٹر پلانٹ کے قریب پیش آیا-مسلحہ موٹر سائیکل سوار ملزمان کی جانب سے پولیس کے اشارے پر نہ رکتے ہوئے فرار کی کوشش-

پولیس نے فوری متحرک ہوکر ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کردیا -مسلحہ ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ-پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم موقع پر زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار-زیر حراست ملزم کی شناخت امجد ولد ولی محمد چانڈیو کے نام سے ہوئی-گرفتار ملزم کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا -گرفتار ملزم کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں