49

برگرشاپ پر جھگڑے کا معاملہ،واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مزنگ ٹیمپل روڈ پربرگرشاپ پر دکانداراورملازم کے مابین جھگڑے کا معاملہ-مزنگ پولیس کی بروقت کارروائی واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا- ملزم احسان اور دوکان مالک کے مابین لیٹ آنے پر جھگڑا ہوا۔ملزم نے طیش میں آکر دوکان مالکان پر فائرنگ کی۔فائرنگ کی زد میں آکر دوکان مالکان عابد اور حسین زخمی ہوئے-زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا-ملزم سے پستول برآمد، اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج-شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولیں ترجیح ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں