راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)پسرور تھانہ پھلورا کی حدود میں شوہر نے بیوی کو فائر مار کر قتل کر دیا-شوہر نے گھریلو نہ چاکی کی وجہ سے قتل کردیا -مقتولہ ارم تین بچوں کی ماں تھی پولیس نے اس کے شوہر عمران کو گرفتار کر لیا اور مزید تفتیش شروع کر دی-
43