کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی پولیس کا بڑا ایکشن، بائیک سوار پر تشدد کرنے والے بائیونک فلم کے CEO سلمان فاروقی کے آفس پر چھاپہ چھاپہ مار کاروائی میں SHO درخشاں اور SHO گزری شامل تھے-واضح رہے کہ ملزم بھاگ گیا، پولیس نے گاڑی ضبط کر لی-متعلقہ پولیس کے مطابق CEO سلمان فاروقی کے خلاف FIR مدعی کے آنے پر درج کی جائے گی۔مدعی ابھی سامنے نہیں آیا-
51


