کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ سعود آباد پولیس کا چھالیہ سپلائیر کے خلاف کاروائی, 1 ملزم گرفتارکرلیا گیا-پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں ملزم محمد عظیم ولد محمد سلیم گرفتارہوگیا-
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی جاری شدہ فہرست میں نامزد تھا-
واضح رہے کہ دوران پولیس کاروائی ملزم سے 20 کلو چھالیہ برامد ہوئی ہے-ملزم کے ضابطہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا-
ملزم مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد


