کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)منشیات فروشی میں ملوث ملزمان قبر والی گلی سائیٹ ایریا سے گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق گرفتار ملزمان
۔1۔شاہ رخ ولد واصل خان،
2۔ تنویر ولد واصل خان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 250 گرام چرس برآمد ہوئی۔
ملزم تنویر ولد واصل خان کے خلاف تھانہ ہزا کو منشیات فروشی کی انفارمیشن رپورٹ IR بھی موصول ہوچکی ہے۔
سابقہ کریمنل ریکارڈ تنویر ولد واصل خان
1۔مقدمہ الزام نمبر 490/23 بجرم دفعہ6/9-3(a) تھانہ سائٹ اے۔
2.مقدمہ الزام نمبر 476/24 بجرم دفعہ 6/9-2(b) تھانہ سائٹ اے
3۔مقدمہ الزام نمبر 174/25بجرم دفعہ۔ 9-3(B) تھانہ سائٹ اے۔
ملزمان بالہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔


