کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کیماڑی تھانہ اتحادٹاؤن پولیس کی کچہ روڈ قائم خانی کالونی اتحاد ٹاؤن میں کاروائی۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق اسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم گرفتار۔ملزم کی شناخت عبدالنوید ولد ملک دینا کے نام سے ہوئی۔
واضح رہے کہ ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری غیر قانونی ایک ضرب پستول 30 بور بمعہ لوڈ میگزین برآمد ہوا۔
موٹرسائیکل نمبری KPK-1764 کو قبضہ پولیس کیا۔ملزم عبدالنوید اس سے قبل بھی درج ذیل مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے۔


