تھانہ سعود آباد کی کارروائی،چھالیہ سپلائرملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ سعود آباد پولیس کا چھالیہ سپلائیر کے خلاف کاروائی, 1 ملزم گرفتار-پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں ملزم محمد عظیم ولد محمد سلیم گرفتار-پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی جاری شدہ فہرست میں نامزد تھا-واضح رہے کہ دوران پولیس کاروائی ملزم سے 20 کلو چھالیہ برامد ہوئی ہے-ملزم کے ضابطہ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپردکردیا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں