48

نیوکراچی صبا سینما کے قریب پولیس مقابلہ،1ڈاکوزخمی ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نیو کراچی سیکٹر 6B صباء سینماء کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی،چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت سراج احمد ولد غلام شبیر عمر 32 سال بتائی جارہی ہے- جبکہ دوسری جانب نارتھ ناظم آباد کے ڈی اے پل کے قریب پولیس مقابلہ 01 ڈاکو زخمی عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت اشعر ولد ملک اشفاق عمر 25 سال بتائی جارہی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں