اسٹیٹ کرائم میں ملوث عناصروں کیخلاف کارروائی،ملزم گرفتار،منشیات برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کورنگی ایس ایس پی طارق نواز کی ہدایات پہ اسٹیٹ کرائم میں ملوث عناصروں کے خلاف منشیات فروش گٹکا ماوا فروش کےخلاف کاروائی جاری رکھنےکا حکم ایس ایچ اوغلام نبی افریدی کا ماوا گٹکا فروشوں کےخلاف کاروائی جاری تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کا گٹکا ماوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ, 1 ملزم گرفتارکرلیا-

پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں ملزم شہزاد حسین ولد ابراہیم گرفتارکرلیا گیا- واضح رہے کہ ملزمان سے ریکوری کے دوران

220 پیکٹس گٹکا ماوا،40 کلو گرام بیٹل نٹس،2 گیلن کاٹا،2 کلو لائیم اسٹون،15 کلو جگیری-

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 701/2025 بجرم دفعہ 8(i) سندھ امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا –

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں