کوئٹہ بولان کے قریب جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یسین جو دہشت گروں کی فائرنگ سے شہید ہوا ھے کا تعلق چھانگامانگاکے گاٶں چک 17 سے بتایا گیا ہے شہید ٹرین ڈراٸیور امجد یسین کا والد یسین راجپوت بھی ریلوے کوٸیٹہ میں بطور الیکٹریشن ریٹاٸرڈ ہوۓ تھے اور اپنی ملازمت کے دوران ھی یسین نے بچوں سمیت مستقل رہاٸش کوٸٹہ رکھی ھوئی تھی شہید امجد یسین کا ایک بھاٸی ارشد یسین ریلوے لایور میں ٹرین گارڈ ملازمت کرتا ہے شہید ٹرین ڈراٸیور نے تعلیم بھی کوٸیٹہ کے سکولز میں حاصل کی اور وہیں ریلوے میں ملازمت اختیار کر لی تھی شہید ٹرین ڈراٸیور امجد یسین کی شادی چھانگامانگا میں زراعت أفیسر چوہدری ایوب منج مرحوم کی بیٹی سے ھو رکھی ھے شہید ڈراٸیور تین بچوں کا باپ تھا
شہید ریلوےانجن ڈراٸیور امجد یاسین ایک بیٹی اور دو بیٹوں کا باپ تھا
سب سے بڑی بیٹی ڈاکٹر اور دونوں بیٹے ایف ایس سی اور میٹرک کے طالب علم ہیں
پاکستان ریل مزدور اتحاد کے تمام زمہ داران کارکناں اس اندوہناک واقعے کی شدید مزمت کرتے ہیں شہداء کے وارثان سے تعزیت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ شہداء کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
90


