30

پی آئی اے کا لندن کے لیے فضائی آپریشن بڑھانے کا فیصلہ

**کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)**، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لندن کے لیے اپنے فضائی آپریشن میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق 27 اکتوبر سے لندن کے لیے روزانہ 7 پروازیں چلائی جائیں گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پروازوں میں اضافے کا مقصد لندن کے لیے فضائی رابطے اور مسافروں کو سفری سہولیات میں مزید بہتری فراہم کرنا ہے۔

**Support HRNW:** انسانی حقوق، انصاف اور اہم قومی و عالمی خبروں کی آزادانہ رپورٹنگ جاری رکھنے کے لیے HRNW کو سپورٹ کریں:
[Support HRNW](https://www.hrnww.com/?page_id=1083&utm_source=chatgpt.com)

**Disclaimer:** یہ خبر پی آئی اے کے ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر شائع کی گئی ہے۔ پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کا اختیار متعلقہ ایئرلائن اور حکام کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں