کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی: کلری پولیس کا گٹکا/ماوا کی گھر نما منی فیکٹری پر انٹیلیجنس بیسڈ چھاپہ.
کراچی: چھاپے کے دوران 2 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 50 کلو چھالیہ, 79 کلو گٹکا/ماوا, 19.5 کلو تمباکو, 10 کلو کتھا اور دیگر سامان برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت عبد القادر اور اسلم کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان گھر کے اندر چھپ کر گٹکا/ماوا تیار کرتے اور مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے.
کراچی: چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر علاقہ تھانہ کلری کی حدود میں مارا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
کراچی: ملزم اسلم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ۔
1.مقدمہ الزام نمبر 385/2020 بجرم دفعہ 8/3 تھانہ کلری.
2.مقدمہ الزام نمبر 100/2023 بجرم دفعہ 3/4 تھانہ کلری.
کراچی: ملزم عبد القادر کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 22/2018 بجرم دفعہ 269/270/273 تھانہ کلری.
2.مقدمہ الزام نمبر 68/2018 بجرم دفعہ 269/270/273 تھانہ کلری.
3.مقدمہ الزام نمبر 100/2021 بجرم دفعہ 3/4 تھانہ کلری.
4.مقدمہ الزام نمبر 23/2024 بجرم دفعہ 8(I)تھانہ کلری.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, نیز دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.


